نوازشریف کے بعداب زردای کی باری ہوگی
، پی پی پی کے صوبائی صدرہمایون خان بھی احتساب سے بچ نہیں سکیں گے سابقہ دورحکومت میں ریکارڈ کرپشن ہوئی ،قبرستانوں مساجدوں کوبھی نہیں بخشاگیا ،وزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ
منگل 15 اگست 2017 20:52
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ عمران خان نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ایکیس سال محنت کردی ہے ۔پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کوجی آئی ٹی اورسپریم کورٹ نے چورثابت کرکے نیب کوچھ ہفتے کے اندراندرکیس تیارکرنے کی ہدایت کی ہے ۔
انہوںنے کہاکہ جب تک ملک سے چوروں اورلٹیروں کاخاتمہ نہیں کیاگیاہے اس وقت تک ملک ترقی کے راہ پرگامزن نہیں ہونگے کیونکہ کرپٹ حکمرانوں نے ملک کاخزانہ بے دردی کے ساتھ لوٹاگیاہے انہوںنے کہاکہ نوازشریف کے جانے کے بعداب ائندہ باری اصف علی زرداری کی ہوگی اصف علی زرداری کے ساتھ پی پی پی کے صوبائی صدرہمایون خان بھی بچ نہیں سکیں گے کیونکہ انہوںنے بھی اپنے دورحکومت میں ریکارڈ کرپشن کی گئی ہے ۔انہوںنے کہاکہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے آج ملک کے کروڑوں بچے تعلیم اورصحت سے محروم ہیں اورانہوںنے کہاکہ کرپٹ سیاستدانوں نے سیاست کوتجارت میں تبدیل کردیاہے پی پی پی اورمسلم لیگ نے باری رکھی ہے ایک دوسرے کے کرپشن پرخاموشی اختیارکررکھی ہے ۔انہوںنے کہاکہ اگرملک سے کرپشن کاخاتمہ ہوگا توباہردنیاسے لوگ یہاں مزدوری کرنے کیلئے آئیں گے کیونکہ پاکستان قدرتی حسن اوروسائل سے مالامال خطہ ہے ۔انہوںنے کہاکہ اب مالاکنڈکے عوام باشعورہیں ائندہ کسی چوروں اورلٹیروں کے نرغے میں نہیں آئیں گے اورکرپشن میں ملوث افراد کوبری طرح شکست سے دوچارکریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.