فرانس میں بھی مقیم کشمیریوں نے 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا
ا یفل ٹاور کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرہ اقوام عالم کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کا نوٹس لینا چاہیے، بیرسٹر سلطان
منگل 15 اگست 2017 23:30
(جاری ہے)
آج کے جدید جمہوری دور میں بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا خاموش نہیں رہے گی اور ہم امید کرتے ہیں کہ عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں گی۔
ممبر بیلجیئم پارلیمنٹ ڈاکٹر منظور ظہور نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ بھارت کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنی چاہئیے اور کشمیر کے پرامن حل کی جانب پیش قدمی کرنی چاہیے۔ چیئرمین پاک ای یو فرینڈشپ گروپ پرویز اقبال لوسر نے کہا کہ بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب یو چکا ہے۔ کسی جمہوری معاشرے میں انسانی حقوق کی اتنی خلاف ورزی نہیں ہوتی حتمی مقبوضہ کشمیر میں ہو رہی ہے۔ مظاہرے کے آرگنائزر زاہد ہاشمی اور صاحبزادہ عتیق نے کہا کہ جب تک بھارت کشمیر یوں کو ان کے حقوق نہیں دیتا ہم اس طرح کے مظاہرے کرتے رہیں گے۔ کشمیریوں کے مطالبات جمہوری ہیں جبکہ ان پر طاقت کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے۔ کشمیری قوم اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کی منتظر ہے جس کا وعدہ دنیا نے ستر سال پہلے کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کارحیم یار خان میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں والی قریشیاں کا دورہ
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.