بلاول بھٹو کے خود مختار نہ ہونے کے تاثر بارے سوال پر آصف زرداری کے جواب سے پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی
جمعرات 17 اگست 2017 21:42
(جاری ہے)
بلاول ہائوس لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران جب ایک سینئر صحافی نے سوال کیا کہ یہ تاثر ہے کہ فیصلوں کا اختیارآپ کے پاس ہے جس پر آصف زرداری نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی اس تاثر کو کیسے ختم کیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے بتائیں آپ کا سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی کتنے برس کے ہیں جس پر صحافی نے جواب دیا 14برس کا ۔ آصف زرداری نے استفسار کیا کیا وہ آپ کی سنتے ہیں یہ تو پھر جوان ہے جس پر آصف زرداری سمیت پریس کانفرنس میںموجود تمام رہنمائوں اور صحافیوں نے بھی بھرپور قہقہہ لگایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.