کلثوم نواز شریف کی پارٹی کے لئے ناقابل فراموش قربانیاں ہیں‘ طلال چوہدری
جمعرات 17 اگست 2017 22:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے سیاست کو منفی ڈگر پر ڈال دیا جو ملک کے لئے مثبت نتائج نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ نیب کی طرف سے نواز شریف اور ان کے بیٹوں حسن اور حسین کو طلبی کے نوٹس بھجوائے جانے سے متعلق پارٹی کے قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں الیکشن مہم تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے طور پر شروع کردی ہے۔عوام آئندہ الیکشن میں ترقی اور خوشحالی کے نواز شریف کے ایجنڈے کو ہی ووٹ دیں گے۔ پارٹی مجھے جو بھی ذمہ داری دے گی دیانتداری کے ساتھ انجام دوں گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.