وفاقی حکومت کو خط لکھ کر برطانیہ سے مطالبہ کرینگے الطاف حسین کو کراچی میں دہشت گردی پھیلانے سے روکا جائے، وزیر داخلہ سندھ
بینک ڈکیتیوں کے روک تھام کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں ڈی آئی جی اسپیشل برانچ ودیگر شامل ہوں گے ، اجلاس سے خطاب
جمعرات 17 اگست 2017 23:39
(جاری ہے)
سہیل انور سیال نے کہا کہ 12دہشت گردوں کے مقدمات ملٹری کورٹس میں بھیج دیئے ہیں جبکہ حال میں پولیس نے اہم دہشت گرد ہلاک بھی کیئے ہیں۔ایک سوال کے جواب میںانہوں نے کہا کہ بہت جلد وفاقی حکومت کو سندھ حکومت خط لکھ رہی ہے جس میں ان سے کہا جائے گا کہ وفاقی حکومت برطانوی حکومت کو خط لکھے جس میں مطالبہ کیا جائے کہ برطانوی شہری کو کراچی میں دہشت گردی سے روکا جائے۔
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی عدم شرکت پر سہیل انور سیال نے کہا کہ آئی جی سندھ کا کیس عدالت میں ہے۔ قومی پرچم نذر آتش کیئے جانے کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے کہا کہ ایسا واقعہ کراچی میں پیش نہیں آیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.