سنئیے! متحدہ عرب امارات کے زعفرانی چائے کے ایک کپ سے کاروباری دنیا کے بے تاج بادشاہ کی کہانی
سعدیہ عباس جمعہ 18 اگست 2017 12:27
(جاری ہے)
جس کا نام ال زیلما تھا۔
اسنے مزید بتایا کی وہ جلد ہی دبئی اور شارجہ کی ٹریفک سے تنگ آگیا اور اسکا اپنے والد کے کاروبار سے بھی دل بھر گیا جس پر اسکے والد کے علاوہ اسکے سب دوستوں ، رشتے داروں نے اس کو کافی سنائیں کہ تم اپنا مستقبل برباد کر رہے ہو ۔ لیکن میرے والد نے کہا کہ تم وہ کرہ جو کرنا چاہتے ہو۔ رافع نے بتایا کہ جیسے ہی اسنے اپنے والد کے کیفے کو اپنی دسترس میں لیا اسنے کیفے میں مختلف قسم کے سینڈوچز اور چائے کے مختلف ذائقوں کو متعارف کروایا۔ اسنے کہا کہ لوگ جب بھی کیفے آتے تھے کڑک چائے کا مطالبہ کرتے تھے لیکن اسنے نے انکو کڑک چائے کی بجائے زعفران والی چائے پیینے کے لیے قائل کرنا شروع کیا اور جیسے جیسے لوگوں نے زعفران والی چائے کو پینا شروع کیا اور اس کی مانگ بڑی تو لوگ زعفران والی چائے پیںے کے لئے انتظار کرنے لگے اور جلد چائے پانے کے لئے زائد پیسے تک خرچ کرنے لگے۔ اس زعفران والی چائے کی قیمت آج 6 عرب امارات درہم ہے۔رافع نے بتایا کہ 2004 میں میونسپلٹی کی جانب سے آنے والی ایک کال نے اسکی زندگی بدل کے رکھ دی۔ میونسپلٹی نے اسے کال کر کے تنبیہ کی کہ وہ کم دام والی چائے کو زیادہ داموں میں بیچ رہا ہے اس لیے اسکو جرمانہ کیا جائے گا لیکن رافع نے ان سے کہا کہ نہیں سر یہ کوئی عام کڑک چائے نہیں ہے آپ ایک دفعہ اسکو پی کر دیکھیں اور پھر فیصلہ کرئیے گا۔ میونسپلٹی آفیسرز نے نہ صرف چائے پی بلکہ اس کی کافی تعریف بھی کی۔ رافع نےمزید کہا کہ اس کے بعد فیلی کے نام سے اپنے چائے کے برانڈ کو رجسڑ کرانے کا سوچا اور اسکی برانچیں بنانے کے لیے لوگوں کو سرمایہ کاری کرنے کے لیے کہا۔ اور آج فیلی چائے کے تقریبا 50،000 کپ روز متحدہ عرب امارات میں بکتے ہین۔ آخر پر اسنے کہا کہ میرے لیے یہ کسی خوش قسمتی سے کم نہیں ہے اور اس سب کے لیے میں اپنے رب کو بہت بہت شکرگزار ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.