عمان میں خوفناک حادثے میں 8 افراد ہلاک

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 18 اگست 2017 13:15

عمان میں خوفناک حادثے میں 8 افراد ہلاک
مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اگست2017ء) گزشتہ رات دیر سالاہ کے قاتبی علاقے میں دو کار حادثوں میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے پانچ کا تعلق عمان سے تھا۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں عمان کی شاہی پولیس (آر او پی ) نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ رات 11:30 بجے پیش آیا۔ پولیس اور ایمبولینس ٹیمیں جائے حادثہ پر وقت پر پہنچ گئی اور لاشوں کو اٹھا کر ہسپتال پہنچایا ۔

متعلقہ عنوان :