انسداد خسرہ و پولیو مہم کا آغاز ہو گیا، پندرہ لاکھ بچوں کو انجیکشن اور قطرے پلائے جائیں گے
جمعہ 18 اگست 2017 17:39
(جاری ہے)
عالمی ادارہ صحت اور یونیسف سمیت عالمی پارٹنرز تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسداد خسرہ و پولیو مہم میں پندرہ لاکھ بچوں کو خسرہ کے انجیکشن لگائے جائیں گے اور پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، کراچی میں 166 یونین کونسلوں میں مہم پر عملدر آمد کیا جائے گا۔
انسداد خسرہ و پولیو مہم میں 2200 ٹیمیں فرائض انجام دیں گی۔ مانٹرنگ کیلئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں اس سلسلہ میں 570 سپروائزز بھی فرائض انجام دیں گے جو مہم کی کار کر دگی کی مانٹیرنگ کریں گے۔ اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر آغا اشفاق، کمشنر کراچی پولیو ٹاسک فورس کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر نصرت علی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنوبی محمد حسین اور دیگر بھی مو جو د تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.