ْ نوازشریف کی نااہلی کے بعد لیسکو نے صوبائی دارالحکومت میں لوڈشیڈنگ میں اچانک اضافہ کردیا
لیسکو چیف واجد طاظمی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کی بجائے اپنا تبادلہ کرانے کی کوششوں میں مصروف شہریوں کا وزیراعظم اور وزیر مملکت توانائی سے بلاجواز لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لینے اور لیسکو چیف کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ
جمعہ 18 اگست 2017 20:31
(جاری ہے)
جمعہ کو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا شارٹ فال ایک ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا جس کے نتیجے میں لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 7سی9گھنٹے تک پہنچ گیا ۔
شہر کے مختلف علاقوں ٹائون شپ ، گرین ٹائون ، اقبال ٹائون ، کیولری گرائونڈ ، ڈیفنس کینیٹ ، کوٹ لکھپت ، بند روڈ ، راوی روڈ اور اتحاد ٹائون کو بجلی کی طویل بندش کا سامنا ہے اور شہریوں نے احتجاج کیا ہے ، شہریوں کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ سے علیحدگی کے بعد لاہور میں لوڈشیڈنگ میں اچانک اضافہ ناقابل فراموش ہے اور لیسکو حکام کی نااہلی کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.