نوازشریف کوگھربھیجنے،سزادینے،جیل میں ڈالنے کی عجلت لگتی ہے، نیب ایسا کام نہ کرے کہ کل اس کے لوگ خود جیل میں ہوں ،نظرثانی کا فیصلہ آنے دیں،
جلدی کس بات کی ہے وزیر مملکت طلال چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 18 اگست 2017 23:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیب کوآزادانہ طورپرکام کرنا چاہیے، نیب ایسا کام نہ کرے کہ کل اس کے لوگ خود جیل میں ہوں ، نوازشریف کی نیب میں پیشی کی کیااہمیت ہی لگتا ہے نوازشریف کوگھربھیجنے،سزادینے،جیل میں ڈالنے کی عجلت لگتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نظرثانی کا فیصلہ آنے دیں،جلدی کس بات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پانامہ فیصلے میں تضاد موجود ہے،جے آئی ٹی میں بھی تضاد تھا،اس فیصلے کے بعد نوازشریف کا فائدہ ہوا ہے،ناراض کارکن بھی واپس آگئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.