ادارے آئین کے تحت دیئے گئے اختیارات میں کام کرنے کو تیار نہیں، جنرل ضیاء دور میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت لیبر یونینز کو تباہ کیا گیا،چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 19 اگست 2017 22:21
(جاری ہے)
ہفتہ کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان آج شاید موئنجوداڑو سے بھی پیچھے چلا گیا ہے، بدقسمتی سے ملک آج عدم برداشت سے دوچار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ادارے آئین کے تحت دیئے گئے اختیارات میں کام کرنے کو تیار نہیں، ہم آج ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ جنرل ضیاء کے دور میں طلباء تنظیموں پر پابندی لگا دی گئی اور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت لیبر یونینز کو تباہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ طلباء یونینز پر اس لئے پابندی لگی تا کہ آمریت کے خلاف کوئی بول نہ سکے۔مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.