پشاور ڈینگی سے جل رہاہے اور کے پی کے کا نیرو(عمران )بانسری بجا رہاہے ، خواجہ سعد رفیق
پشاور میں ڈینگی وائرس حملہ کیخلاف کے پی حکومت کی ناکامی اور نااہلی شرمناک ہے،پی ٹی آئی کی بدترین حکمرانی نے کے پی کے کا کباڑا کر ڈالاہے، صوبہ نااھل کرپٹ انتظامیہ کے نرغے میں ہے،لاھورمیں ڈینگی حملے پرعمران بجائے ہمدردی کے ہمارامذاق اڑاتا رہا،اہل لاہور سے اظہار یکجہتی کیلئے عمران نے ڈینگی اٹیک کے دوران لاہورکا رخ تک نہیں کیا مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر ریلوئے خواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر پیغام
ہفتہ 19 اگست 2017 23:36
(جاری ہے)
پنجاب حکومت اہل پشاور کی مدد کے لیے وہاں موجود جبکہ عمران موقعہ سے غائب ہے۔لاہورمیں ڈینگی حملے پرعمران بجائے ہمدردی کے ہمارامذاق اڑاتا رہا،اہل لاہور سے اظہار یکجہتی کیلئے عمران نے ڈینگی اٹیک کے دوران لاہورکا رخ تک نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بدترین حکمرانی نے کے پی کے کا کباڑا کر ڈالاہے، صوبہ نااھل کرپٹ انتظامیہ کے نرغے میں ہے،پنجاب حکومت کا ڈینگی حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے از خود کے پی حکومت کی مدد کیلئے پہنچنا انسانیت اور بھا چارے کے تقاضوں پر مبنیہے،کے پی حکومت کا ناکام وبا مانیٹرنگ نظام ڈینگی حملے کی پیشگی اطلاع اور خطرے کی نشاندھی میں ناکام رہا،پشاور میں ڈینگی وائرس حملہ کیخلاف کے پی حکومت کی ناکامی اور نااہلی شرمناک ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.