لاہور اور پنجاب مسلم لیگ (ن) یا تحریک انصاف کی جاگیر نہیں، ڈاکٹر صفدر عباسی
اتوار 20 اگست 2017 20:00
(جاری ہے)
زرداری لیگ نے اپنے ذاتی مفادات کے لئے پیپلز پارٹی کے گڑھ لاہور اور پنجاب کو لاوارث چھوڑا جس کی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچے ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ورکرز اپنی شہید قیادت کے نظریات کو زندہ رکھنے اور انہیں آگے بڑھانے کی جنگ لڑ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 120سے مقابلے میں آنے والے امیدوار وں کا ساجدہ میر کی سیاسی اور جمہوری جدوجہد سے کوئی مقابلہ نہیںاس لئے ہماری نظریاتی رہنمائوں اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ و ہ ضمنی انتخاب میں ایک حقیقی سیاسی کارکن کی سپورٹ کریں ۔ ڈاکٹر صفد ر عباسی نے کہا کہ مستقبل کی سیاست پر گہری نظر ہے اور آنے والے دنوں میں مشاورت سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمار اآج بھی یہی مطالبہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیلنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے اور اس کے بغیر پیپلز پارٹی کبھی بھی اپنے پائوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.