پشاور یونیورسٹی آفیسرز ایسوسی ایشن کا ڈاکٹر آصف کی تقرری کا خیرمقدم

پیر 21 اگست 2017 14:04

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) پشاور یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹوآفیسرز ایسوسی ایشن نے جامعہ کے نئے وائس چانسلر کی حیثیت کی تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اپنے بھرپورتعاون کا یقین دلایاہے‘ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل شیر نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ آفیسرز ایسوسی ایشن جامعہ کی تقی اور بہترتعلیمی ماحول کی فراہمی کے ساتھ ساتھ مسائل کے حل کی کوششوں میں وائس چانسلر سے ہرممکن تعاون کرے گی۔

متعلقہ عنوان :