کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیوںمیں منظور شدہ بائی لاز پر سختی سے عملدر آمد ہو رہا ہے، ملک محمد اقبال چنڑ
پیر 21 اگست 2017 14:56
(جاری ہے)
محکمہ نے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس نے ما ڈل بائی لازکو نئی شکل دینے کے لئے ترامیم کا عمل شروع کر دیا ہے ،جبکہ لاہور کی 82 کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیوںمیں منظور شدہ بائی لاز پر سختی سے عمل در آمد ہو رہا ہے۔
انکا کہنا تھاکہ ٹرانسفر آف پلاٹ کا کام با ئیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہونا شروع ہے،جس سے فراڈ اور جعلسازی کا خاتمہ ممکن ہو گیا ہے۔تمام سوسائٹیوں میں بروقت آڈٹ اور الیکشن کرانے بارے سختی سے ہدایات کر دی گئی ہیں اگر کسی بھی سوسائٹی کی طرف سے اس بارے شکایت سامنے آئی تو ایسی سوسائٹی انتظامیہ کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.