ناصر بیگ چغتائی دوبارہ جنگ و جیو گروپ کا حصہ بن گئے
سید فاخر عباس پیر 21 اگست 2017 14:43
(جاری ہے)
2012میں ناصر بیگ چغتائی نے جیو چھوڑنے کے بعد اپریل 2013میں ابتک نیوز کی لانچنگ میں اہم ترین کردار ادا کیا ۔
نومبر 2014میں ابتک چھوڑنے کے بعد آپ نے بول گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔کچھ انتظامی معاملات سے اختلاف کے باعث بول ٹیلی ویژن کو خیر آباد کہا اور گزشتہ برس 92نیوز کا حصہ بن گئے۔حال ہی میں چھ ماہ آرام کے بعد وہ دوبارہ جنگ و جیو گروپ کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وہ کسی اعلٰی ترین منصب پر برا جمان ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.