دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والے نوجوان کی تین روز گذرنے کے باوجود نعش نہیں مل سکی
پیر 21 اگست 2017 16:00
(جاری ہے)
دریا عبور کرنے پر اسے موبائل فون اور 15 ہزار روپے انعام کا لالچ دیا گیا۔ اس لالچ پر گوجرانوالہ کے رہائشی نوجوان علی ابرار ولد محمد ابرار نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی اور نصف دریا تیر کر اس نے عبور کر لیا تھا تاہم پانی کا بہائو تیز ہونے کی وجہ سے وہ مزید دریا عبور نہ کر سکا اور دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، لڑکے کی نعش کی تلاش کا کام جاری ہے لیکن تین روز گذرنے کے باوجود اس کی نعش نہیں مل سکی ہے۔
دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے علی ابرار کے دوستوں نے اس کی ویڈیو بھی بنائی ہوئی تھی۔ ویڈیو کی مدد سے بکوٹ پولیس نے جاں بحق ہونے والے نوجوان کو اکسانے والے اس کے پانچ دوستوں اسامہ، طلحہ، ذیشان، شعیب اور راحت کو گرفتار کر کے ان کے خلاف زیر دفعہ 322 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.