ہری پور پولیس کی اشتہاریوں و منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، متعدد ملزمان گرفتار
پیر 21 اگست 2017 16:00
(جاری ہے)
تھانہ حطار پولیس نے جرم 8/11 میں 2010ء سے مطلوب اصغر علی سکنہ راولپنڈی جرم 279/337g میں 2009ء سے مطلوب عادل سکنہ مانسہرہ، تھانہ خان پور پولیس نے 324/34 میں مطلوب ریاست، اسی طرح تھانہ کھلابٹ پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کے دوران رحیم الله سکنہ کیمپ نمبر تین سے ایک کلو 420 گرام چرس برآمد کر لی۔
اسی طرح تھانہ صدر پولیس نے نذیر شاہ سے 420 گرام چرس اور تھانہ حطار نے عابد ایوب سے 250 گرام چرس، دو عدد پستول بمعہ 15 عدد کارتوس، گل ولی سے 395 گرام چرس، ناصر خان سکنہ نوشہرہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک عدد ریپیٹر بارہ بور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.