سینٹ نے پاسپورٹ کے معیار کو بہتر اور تعداد میں اضافے سے متعلق قرارداد کی منظوری دیدی

پیر 21 اگست 2017 23:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) سینٹ نے پاکستانی پاسپورٹ کے صفحات کے معیار کو بہتر بنانے اور ان کی تعداد میں اضافے سے متعلق قرارداد کی منظوری دیدی۔ پیر کو ایوان بالا میں سینیٹر اعظم سواتی نے تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :