دہشتگردوں کے خلاف آپریشن راتوں رات نہیں ہوا،اس میں کئی سال لگے،میجرجنرل آصف غفور
عتمادہے کہ اب دہشتگردسرنہیں اٹھاسکیں گے،بین الاقوامی ٹیمیں فاٹامیں آکرمیچ کھیلیں ہم تحفظ دیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 21 اگست 2017 23:57
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ آپریشن راتوں رات نہیں ہوااس میں سول سوسائٹی اورعوام کابھی ساتھ تھااورسالہاسال لگے ،انہوںنے کہاکہ افغانستان میں بھی دہشتگردی بہت زیادہ ہے ،ہماری خواہش ہے کہ وہاں بھی امن ہو،ہماری طرف سے افغانستان سے مکمل تعاون رہاہے اورتعاون جاری رہے گا،تاہم وہان امن کی ذمہ داری افغان فورسزکی ہے ۔
ہماری ذمہ داری اپنے ملک میں امن لاناہے ۔انہوںنے کہاکہ افغانستان میں امن کے لئے ہم نے جوکام کرنے تھے اپنی طرف سے مکمل کرلئے ہیں ،ان کاکہناتھاکہ پولیس سی ٹی ڈی اوردیگرتمام اداروں نے فوج کے ساتھ مل کراچھاکام کیاہے ،جوآئندہ بھی جاری رہے گا،پاکستان میں اب بھی دہشتگردوں کی کوئی تربیت گاہ اورپناہ گانہیں ہے ۔ایک سوال پرانہوںنے کہاکہ سیکورٹی ہماری ذمہ داری ہم فاٹامیں کرکٹ میچ کروائیں گے ۔انہوںنے کہاکہ دہشتگردوں کاکوئی مذہب کوئی فرقہ ،کوئی مسلک اورکوئی مذہب نہیں ہوتا،راولپنڈی میں حملہ کرنے والے کسی مذہب اورمسلک کے لوگ نہیں دہشتگردتھے ،ان کاتعلق تحریک طالبان باجوڑسے تھا۔انہوںنے کہاکہ پاکستانی وہ ہے جوپاکستانی جھنڈاپکڑکرپاکستان کی حفاظت کرے جوپاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہووہ پاکستانی نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.