ریفرنڈم کے التوا کے لیے کردوں کو کوئی رعایت پیش نہیں کی ،عراقی حکومت
منگل 22 اگست 2017 15:07
(جاری ہے)
علاوہ ازیں بغداد حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ کردستان کے مالی بحران کو حل کرنے میں مدد کرے اور کردوں کی حکومت پر واجب الادا دس سے بارہ ارب ڈالر کی رقم کا تصفیہ کرے۔ یہ رقم تقریبا کردستان کے سالانہ بجٹ کے برابر ہے۔
یاد رہے کہ ریفرنڈم کے معاملے نے بغداد حکومت اور کردستان کے درمیان بڑا تنازع پیدا کر دیا ہے ، ساتھ ہی یہ بین الاقوامی سطح پر اندیشوں کا بھی سبب ہے۔ ترکی اور ایران کی مخالفت کے علاوہ امریکا اور دیگر مغربی ممالک کو بھی اندیشہ ہے کہ رائے شماری بغداد اور ممکنہ طور پر پڑوسی ممالک کے ساتھ ایک نئے تنازع کو جنم دے گی اور عراق اور شام میں داعش تنظیم کے خلاف جنگ کے دائرہ کار پر سے توجہ بھی ہٹا دے گی۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے 10 روز قبل کردستان کے صدر مسعود بارزانی سے سرکاری طور پر ریفرنڈم ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.