حکومت نوجونوں کی فلاح و بہبود کیلئے نمایا اقدامات اٹھا رہی ہے، محمود خان وزیر کھیل کے پی کے
منگل 22 اگست 2017 19:20
(جاری ہے)
اجلاس میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور دیگر امور کے بارے میں تفصیلی غور و خوض ہوا۔
اجلاس کے شرکاء نے مختلف تجاوزیر پیش کیں اور صوبے میں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں مشغول رکھنے کیلئے مختلف کھیلو ں کے مقابلوں کا انعقاد کا اہتمام کرنے پر زور دیا گیا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر محمود خان نے متعلقہ حکام کوسختی سے ہدایت کی وہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر من و عن عمل در آمد کو یقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبے میں نوجوانوں کو مختلف کھیل کو د کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ روزگار کے لئے بھی مواقع فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے کیونکہ نوجوان نسل قوم کا قیمتی اثاثہ ہے اور مستقبل میں ملک کی ترقی و خوشحالی ان ہی سے وابستہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مرتضی وہاب
-
ہم چاہتے ہیں ترکی کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری کریں، مراد علی شاہ
-
ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، بیرسٹرگوہر
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
-
اب ان کے پاس ایک آپشن ہے کہ ہمیں قتل کردیں، رئوف حسن
-
بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا میرپورماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.