ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنسز کی چودھویں ہیلتھ ایشیاء نمائش2017، ایکسپو سینٹر میں شرکت
بدھ 23 اگست 2017 14:10
(جاری ہے)
نمائش میں صحت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی450 ٖسے زائد ملکی اور غیر ملکی کمپینیوں نے حصہ لیا۔ڈائو یونورسٹی کے اسٹالز کا افتتاح جناب محمد زبیرگورنر سندھ نے پرو وائس چانسلر پروفیسر خاور سعید جمالی، پرنسپل ڈائو انٹرنیشنل میڈیکل کالج پروفیسر زرناز واحد کے ساتھ کیا۔
اس موقع پر وائس پرنسپل ڈائو میڈیکل کالج پروفیسر عدنان عزیز، وائس پرنسپل ڈائو انٹرنیشنل ڈینٹل کالج اسوسییٹ پروفیسر اشعر آفاق اور سینئر فیکلٹی ممبر ز موجود تھے۔نمائش کے موقع پر ڈائومیڈکل ڈینٹل کالج کے اسٹالز نے لوگوں کی خوب پزیرائی حاصل کی۔اس موقع پر دانتوں کا فری میڈیکل چیک اپ ، ساتھ ہی دانتوں سے متعلق بیماریوں سے آگاہی فراہم کی گئی اور ساتھ ہی ایسے مریض جن کو مزید علاج کی ضرورت تھی انکا ڈائو ڈینٹل یونیورسٹی میں اپانمنٹ بھی کرایا۔اس کے ساتھ ساتھ آئی پی ایم اینڈ آر ڈیپارٹمنٹ نے بھی آنے والے شرکاء کو اوکوپیشنل تھراپی، نیورو سائیکلوجی، آٹزم، بولنا اور زبان کی تھراپی سے متعلق آگاہی فراہم کی اور اس کے علاوہ آئی پی ایم اینڈ آر میں مہیا کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا۔ڈائومیڈیکل یونورسٹی نے اپنے ریوا منرل واٹر کا بھی ایک اسٹال لگایا۔جوکہ بازار میں ہر جگہ آسانی سے مناسب قیمت پر دستیاب ہے، جوڈائو میڈیکل یوینورسٹی کی اپنی ریسرچ ہے۔اس کے علاوہ ڈائو میڈکل کالج میں مہیا کی جانے والی تعلیمی سہولیات، جس میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے بارے میں شرکاء کو آگا ہی فراہم کی۔اسی طرح ہر ڈیپارٹمنٹ نے نمائش کے موقع پر اپنے ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں تسلی بخش معلومات فراہم کیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.