صوبائی وزیر سندھ مرتضی بلوچ کے بیٹے کو بازیاب کرالیاگیا
بدھ 23 اگست 2017 19:29
(جاری ہے)
ایس ایس پی ملیر راؤانوار کے مطابق حیات بلوچ کو حیات آباد کے قریب سے بازیاب کروایا گیا اور کارروائی کے دوران 5 اغوا کار بھی مارے گئے ہیں۔
ایس ایس پی ملیر کی جانب سے حیات بلوچ کی بازیابی پر وزیرداخلہ سندھ کی جانب سے ایس ایس پی راو انور کو ٹیلی فون بھی کیا گیا اور وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کی جانب سے ایس ایس پی کو حیات بلوچ کی کامیابی پر مبارکباد بھی دی گئی تاہم آپریشن کے فوری بعد ایس ایس پی راوانوار اور حیات بلوچ کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.