پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ کیا، نثار احمد کھوڑو
فاروق ستار نے کثیر الجماعتی کانفرنس میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرنے کے متعلق غلط بیانی کی ایم کیو ایم پاکستان کی کانفرنس وفاق کے کراچی کے لئے 25 ارب کے پیکیج لئے لابی بنانا تھی، بتایا جائے جمہوریت کے خلاف سازش کون کر رہا ہے، پریس کانفرنس
بدھ 23 اگست 2017 22:48
(جاری ہے)
کو بچایا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار الحسن نے کانفرنس کے متعلق ملاقات کا وقت مانگا تھا۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں نے ملاقات تو کی مگر پیپلز پارٹی کو کانفرنس کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔
کانفرنس میں زبانی شرکت کی بات کی گئی اور کانفرنس کا موضوع نہیں بتایا گیا۔ پیپلز پارٹی نے کانفرنس میں شرکت کی کوئی یقین دھانی نہیں کرائی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے متعلق فیصلہ پارٹی مشاورت سے مشروط کیا تھا۔ اگر ایم کیو ایم جمہوریتکے خلاف سازش کی بات کر رھی تو وہ بتائے سازش کون کر رھا ہے۔ لگ رھا ھے ایم کیو ایم پاکستان کی کانفرنس وفاق کے کراچی کے لئے 25 ارب کے پیکیج لئے لابی بنانا تھی۔کراچی۔ اگر فاروق ستار وفاقی حکومت کے 25 ارب کے پیکیج کے لئے کانفرنس کی آڑ میں لابی بنا رھے تھے تو پیپلز پارٹی اس کا حصہ کیوں بنے گی۔اگر وفاقی حکومت کراچی کے لئے 25 ارب کا پیکیج دے رھی ہے تو وہ کوئی احسان نہیں کر رھے۔یہ سندھ کی عوام کی ٹیکس کے پیسے ہیں۔ فاروق ستار وضاحت کریں کے ان پر زبردستی انضمام کا دباؤ کون ڈال رھا ہے۔ ہوسکتا ہے انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے الطاف حسین کے کہنے پر کانفرنس ملتوی کی ہو۔ ایم کیو ایم کے سب دھڑے اگر آپس میں مل رھے ہیں تو ھمیں اعتراض نہیں۔ بلدیاتی نمائندوں کو اختیار قانون کے مطابق دئے گئے ہیں۔ میثاق ججمہوریتکے بعد نواز شریف ای پی ڈی ایم بنا کر بھاگ گئے تھے۔ بارش کے بعد پانی کی نکاسی کے لئے سندھ حکومت بھرپور کردار ادا کر رھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.