انتظار کی گھڑیاں ختم، سام سنگ کمپنی نے گلیکسی نوٹ 8 لانچ کردیا
بدھ 23 اگست 2017 22:23
اس ڈیوائس کے ہارڈ وئیر کی بات کی جائے تو سب سے پہلے اس کے ڈسپلے کو دیکھتے ہیں۔ نوٹ 8 کا سکرین سائز 6.3 انچ ہے۔ نوٹ 8 کا ڈسپلے پہلے کی طرح اطراف سے خمدار ہے۔
(جاری ہے)
گلیکسی نوٹ 8 میں فلیش کے ساتھ 12 میگا پکسل کے 2کیمرے ہیں۔ یہ فون واٹرپروف اور ڈسٹ پروف بھی ہے۔فون کا فنگر پرنٹ لاک صارفین کی سیکورٹی کو مضبوط کرتا ہے۔نوٹ 8 کا جدید ایس پین گیلا ہونے یا گرد وغبار کے باوجود صارفین کو لکھنے کی سہولت دیتا ہے۔اوکٹا کور پروسیسر اور 6 جی بی ریم کی حامل یہ ڈیوائس 64 جی بی سے لیکر 256 جی بی انٹرنل سٹوریج کے ساتھ دستیاب ہوگی۔ گلیکسی نوٹ 8 کی بیٹری 3300 ایم اے ایچ کی ہے۔اس ڈیوائس کی قیمت 869 برطانوی پاؤنڈز ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں 1 لاکھ 16 ہزار 212 روپے بنتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.