الیکشن کمیشن نےاین اے120میں ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی کاحکم دےدیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 24 اگست 2017 09:20

الیکشن کمیشن نےاین اے120میں ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی کاحکم دےدیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اگست۔2017ء) الیکشن کمیشن نےاین اے120میں ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی کاحکم دےدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نےاین اے120میں ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی کاحکم دےدیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے وزارت دفاع کوخط لکھ کرفوج تعیناتی کی ہدایت کردی ہے۔ ضمنی الیکشن میں پولنگ اسٹیشن کےاندراورباہر فوج کےجوان تعینات ہوں گے۔فوج کےجوان ووٹوں کی گنتی ختم ہونےتک تعینات رہیں گے۔ یاد رہے کہ ریٹرننگ افسر نے بھی الیکشن کمیشن سےفوج تعیناتی کی درخواست کی تھی۔این اے120لاہورمیں ضمنی انتخاب17ستمبرکوہوگا

متعلقہ عنوان :