این اے 120کی پولنگ سکیم،لسٹیں پنجاب حکومت کے دفتر میں تیار کرنے کا انکشاف
سید فاخر عباس جمعرات 24 اگست 2017 11:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے دفتر میں تیار ہونے والی پولنگ سکیم اور عملے کو دی جانے والی لسٹیں لاہور کے معرو ف ترین ہوٹل کے سامنے مال روڈ پر واقع پنجاب حکومت کے دفتر میں تیار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے کن کن افسران کی ڈیوٹیاں لگنی ہیں اس پر کام جاری ہے۔پری پول رگنگ کی ذمہ داری تنویر بٹ کو دے دی گئی ہے۔الیکشن کے موقع پر فوج کی موجودگی کے باعث ابھی دھاندلی کے ٹیکنیکل طریقوں کو اپنایا جا رہا ہے جبکہ الیکشن کمیشن کا کرادار صرف نوٹسز جاری کرنے تک محدود ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.