ایرانی فوج عالمی سامراج کے خطرات کے مقابلے میں دفاعی کردار کی حامل ہے، سربراہ ایرانی افواج
اتوار 27 اگست 2017 12:00
(جاری ہے)
ایرانی خبر رساں ادارہ ( ارنا )کے مطابق بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے فوج کے نئے سربراہ کی حیثیت سے بریگیڈیئر جنرل عبدالرحیم موسوی کی تعارفی تقریب میں کہا کہ دشمن اس ٹھوس نتیجے پر پہنچ گیا ہے کہ اگر اس نے ایران پر حملہ کیا تو اسے بھاری جانی نقصان اٹھانا اور ساتھ ہی ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑے گا اور اسی لئے اس نے پراکسی وار کا راستہ اختیار کیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ایران کی فوج عالمی سامراج کے خطروں کے مقابلے میں دفاعی کردار ادا کررہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران کی فوج کا مستقبل نہایت روشن ہے اور فوج و سپاہ پاسداران انقلاب ملک کی حفاظت کے لئے دو مضبوط بازو ہیں۔ واضح رہے کہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے 21 اگست کو بریگیڈیئرسید عبدالرحیم موسوی کو فوج کا سربراہ مقررکیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.