امریکاکو آئی اے ای اے پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایران
پیر 28 اگست 2017 10:00
(جاری ہے)
انھوں نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی جانب سے اپنی خودمختاری کا دفاع کرنے اور امریکا کے غیر منطقی مطالبات کے سامنے گھٹنے نہ ٹیکنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایران ، پوری مستعدی کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں اپنی پالیسیوں کو جاری رکھے گا اور اس کی خلاف ورزی میں پہل نہیں کرے گا اور اس معاہدے کے تحفظ کی کوشش کرے گا۔
ترجمان نے گروپ پانچ جمع ایک کے یورپی فریقوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان ملکوں کو امریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنا چاہئے اور اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینا چاہئے کہ کوئی ملک ایٹمی سمجھوتے کو کمزور کرنے کے لئے قدم اٹھائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.