پاکستانی طلبہ نے عالمی سکریبل چیمپئن شپ جیت لی

بدھ 6 ستمبر 2017 15:02

پاکستانی طلبہ نے عالمی سکریبل چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2017ء) پاکستانی طالب علموں نے برطانیہ میں ہونے والی ایم ایس اے جونیئر ورلڈ سکرببل چیمپئن 2017ء پانچ کے مقابلے میں چھ عنوانات سے اپنے نام کر لی۔

(جاری ہے)

نجی ٹیلی ویژن کے مطابق برطانیہ کے شہر ناٹنگھم مین منعقدہ ایم ایس اے جونیئر ورلڈ سکرببل چیمپئن 2017ء پانچ کے مقابلے میں چھ عنوانات سے اپنے نام کر لی ہے۔ احد ریاض نے کیٹیگری انڈر 18 صہیب ثناء اللہ نے کیمرج انڈر 16،حمزہ نعیم اور جماد علی نے انڈر 14 اور انڈر 12 جبکہ مونس خان نے انڈر 10 میں کامیابی حاصل کی اور معیز اللہ بیگ دوسرے نبر پر رہے تمام جیتنے والے طالب علموں کو کراچی پہنچنے پر عزیزو اقارب اساتذہ اور دوستوں نے گرم جوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا۔