ڈاکٹر عاصم حسین وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں ، ان کی جان کو خطرہ ہے
سمیرا فقیرحسین پیر 11 ستمبر 2017 16:12
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم حسین وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں اور وعدہ معاف گواہ بن کر وہ بہت کچھ ایسا دے گئے ہیں اور بتا گئے ہیں جس پر زرداری بھی خوش نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ عاصم حسین پر تنقید بھی ہوتی رہی کہ رینجرز کی حراست میں انہوں نے اتنی جلدی کیسے اتنے گھنٹوں کی کہانی ریکارڈ کرو ادی؟ اسی بات پر ڈاکٹر عاصم کی جان کو بھی خطرہ ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.