یونیورسٹی آف جھنگ کے تحت رواں سال کے دوران کلاسز کا اجراء کر دیا جا ئیگا۔ صوبائی وزیر
بدھ 13 ستمبر 2017 22:58
(جاری ہے)
صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا احمد گیلانی نے کہاکہ حکومت پنجاب کی تعلیمی شعبے میں انقلابی اقدامات سے اعلیٰ تعلیم کی سہولتیں پسماندہ اور دور دراز علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہیں یونیورسٹی آف جھنگ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔
انہوںنے کہا کہ اس ضمن میں جھنگ اور اردگرد کے علاقوں کے طالبعلموں کو یونیورسٹی کی سطح کی اعلیٰ تعلیم کیلئے خاطر خواہ مواقع میسر آئینگے۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حق نواز کویونیورسٹی آف جھنگ کا رجسٹرارمقررکیا گیا۔ صوبائی وزیر نے ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ سے کہا کہ یونیورسٹی آف جھنگ کے منصوبے کی پیشرفت پر کڑی نظر رکھیں تاکہ یہ منصوبہ جلد سے جلد پایہ تکمیل تک پہنچ سکے۔انہوںنے مزید کہا کہ جھنگ کی سرزمین علم و ہنر کے لحاظ سے زرخیز ہے اس ضمن میں جھنگ کے طالبعلم یونیورسٹی آف جھنگ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے اپنے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں گے۔مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.