وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) صلاح الدین ترمذی سے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملاقات

بدھ 13 ستمبر 2017 23:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) وفاقی وزیربرائے نارکوٹکس کنٹرول لیفٹیننٹ جنرل (ر) صلاح الدین ترمذی سے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملاقات کی اور انہیں اینٹی نارکوٹکس فورس کے آپریشنل ورک کے بارے میں آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

پی آئی ڈی سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سیکرٹری برائے وزارت نارکوٹکس کنٹرول اقبال محمد بھی موجود تھے۔