وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے‘آج ترکی روانگی کا امکان
میاں محمد ندیم جمعرات 14 ستمبر 2017 14:02
(جاری ہے)
دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے خود کو قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 لاہور کی انتخابی مہم سے دور رکھا ہوا ہے۔
پنجاب حکومت کے سینیئر حکام کا کہنا ہے کہ شہباز شریف لندن سے واپسی کے بعد ممکنہ طور پر آج ہی ترکی کے لیے روانہ ہوجائیں گے اور اتوار 17 ستمبر کی شام کو واپس پاکستان آئیں گے۔ شہباز شریف نے صحت کے حوالے سے ایک کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے لندن میں اپنے قیام کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اپوزیشن کی جانب سے مریم نواز کی انتخابی مہم میں حکومتی مشینری کے استعمال کی تنقید کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔لاہور کے حلقہ این اے 120 میں انتخابی مہم کے آغاز سے قبل ہی حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے تھے اور مریم نواز کو حلقے میں انتخابی مہم چلانے کے لیے مکمل اختیارات دے دیے تھے، تاہم ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حمزہ شہباز بھی انتخاب کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔حمزہ شہباز نے این اے 120 کے انتخاب کے علاوہ گذشتہ 4 برسوں کے دوران صوبے کے تمام انتخابات کی نگرانی کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.