چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز کاروبار کے دوران ملی جلی شرح پر بند ہوا

پیر 18 ستمبر 2017 18:02

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2017ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، دسمبر 2017 میں سودے کا کنٹریکٹ0.20فیصد کی کمی سے 97.85یوآن (15 امریکی ڈالر ) ، مارچ 2018 کا کنٹریکٹ 0.20فیصد کی کمی سے 97.64یوآن جبکہ جون2018 کا کنٹریکٹ 0.04فیصد کے اضافے سے 97.82یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔۔

متعلقہ عنوان :