حکومت توانائی چیلنجز سے نمٹنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے،
سرتاج عزیز امریکہ اور پاکستان کے درمیان مربوط تعاون کے معائدوں کو فعال بنایا جائے گا،پاکستان توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کیلئے اقدامات کررہاہے،ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن پاکستان امریکہ مربوط توانائی معائدے کے اثرات جلد سامنے آنے چاہئیں، امریکی سفیر ڈیوڈہیل اور توانائی ماہرین سے ملاقات میں گفتگو
پیر 18 ستمبر 2017 18:02
(جاری ہے)
حکومت توانائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے۔
پاکستان توانائی کے شعبے میں جدیدٹیکنالوجی متعارف کرانے کیلئے اقدامات کررہاہے۔ توانائی کے شعبے کو جدید دور سے ہم آہنگ بنانے کیلئے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان مربوط توانائی کے معائدوں کو فعال بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکہ مربوط توانائی معائدے کے اثرات جلد سامنے آنے چاہئیں،مربوط توانائی معائدے کو بارہویں پانچ سالہ منصوبے کا حصہ بنایا جائے گا۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی جانب سے پاکستان میں توانائی شعبے میں اقدامات کی ستائش کرتے ہوئے سفیر نے کہا کہ امریکہ مربوط توانائی معائدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پاکستان کی معاونت کرے گا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.