پنجاب یونیورسٹی نے طالب علم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پیر 18 ستمبر 2017 18:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی نے طالب علم محمد ابرار احمد کوتاریخ کے مضمون میں ان کے’’فیصل آباد کی تعمیر اور ترقی میں مہاجرین کا کردار 1947تا1960‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :