ضمنی انتخابات میں بات واضح ہوگیا کہ محمد نواز شریف اب بھی عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں‘ وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ
پیر 18 ستمبر 2017 20:09
(جاری ہے)
عوام نے جی ٹی روڈ پر ان کا بھرپور طریقہ سے استقبال کیا اور ریلی کے ساتھ ساتھ چلتے رہے۔
جو لوگ پہلے ساتھ تھے وہ اب بھی ساتھ ہیں۔ عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ ملک کی ترقی کے سب سے بڑے منصوبے سی پیک پر کام تیزی سے جاری ہے جبکہ وانائی کے بعض منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ بعض تکمیل کے مراحل میں ہیں جن کی تکمیل سے لوڈشیڈنگ کا 2018ء میں خاتمہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات 2018ء میں مسلم لیگ کارکردگی کی بنیاد پر بھرپور طریقہ سے کامیابی حاصل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.