پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

منگل 19 ستمبر 2017 19:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹوسیکنڈ اینول 2017ء کے امیدواروں کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ5اکتوبر2017ء ہے جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :