وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اردن کے شاہ عبدالله دوم کے درمیان ملاقات ،
دونوں ملکوں کے درمیان دفاع‘ معیشت اور سیاست سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے مزید فروٖغ پر اتفاق
بدھ 20 ستمبر 2017 12:04
(جاری ہے)
گزشتہ روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اردن کے شاہ عبدالله دوم سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا‘ ملاقات کے دوران دونوں اطراف سے دونوں ملکوں کے درمیان دفاع‘ معیشت اور سیاست سمیت کثیر الطرفہ شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور عالمی اہمیت کے مشترکہ امور اور یکساں موقف پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے دو طرفہ رابطوں کی اہمیت کو جانتے ہوئے انہیں جاری رکھنے کا بھی اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شاہ عبدالله کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.