حکومت نی پی ایس ڈی پی کے تحت ریونیو ڈویژن کے منصوبوں کے لئے 9 کروڑ 30 لاکھ روپے جاری کر دیئے
بدھ 20 ستمبر 2017 12:59
(جاری ہے)
منصوبے کی مجموعی لاگت کا تخمینہ 31 ارب 62 کروڑ 60 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
حکومت کی جانب سے پاکستان میں ان لینڈ ریونیو آفسز کے قیام کے لئے 4 کروڑ روپے جاری کئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے تحت اس منصوبے کے لئے رواں سال میں 14 کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ اسی طرح کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر سکیورٹی میں بہتری کے منصوبہ کے تحت 4 سکینرز کی تنصیب کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کے فنڈ جاری کئے گئے ہیں۔ رواں مالی سال کے تحت اس منصوبے کے لئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جس میں جائیکا کی جانب سے 50 لاکھ روپے کی معاونت بھی شامل ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں علاقائی ٹیکس دفتر کی تعمیر کے لئے 30 لاکھ روپے جاری کئے گئے ہیں، اس منصوبے کے لئے رواں سال کے پی ایس ڈی پی میں ایک کروڑ روپے مختص کئے گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.