پی ایس ایل کے میچ کراچی میں بھی منعقد کرائے جائیں گے‘ پارلیمانی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر درشن کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
بدھ 20 ستمبر 2017 13:35
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران خالدہ منصور کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر درشن نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ون ڈے میں عالمی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہے۔
ٹی 20 میں دوسری پوزیشن پر ہے۔ کرکٹ میں سفارش کی وجہ سے خرابیاں تھیں تاہم نواز شریف نے حکومت میں آنے پر اس میں بہتری لائی۔ اب چیمپیئنز ٹرافی پاکستان نے جیتی ہے۔ اکیڈمیوں کی صورتحال بہتر بنائی گئی ہے۔ خواتین کی کرکٹ ٹیم ساتویں نمبر پر ہے۔ امن بحال ہونے پر کراچی میں بھی انٹرنیشنل میچ ہوں گے۔سری لنکا کی ٹیم بھی لاہور آکر میچ کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچ کراچی میں بھی ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.