کالاباغ ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے ملک کو سالانہ 70ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، ماہرین
بدھ 20 ستمبر 2017 22:12
(جاری ہے)
ماہرین نے کہا کہ کالاباغ ڈیم پہ سیاست نہیں ہونی چاہئے۔
عبدالباسط نے کہا کہ کالاباغ ڈیم سندھ طاس معاہدے کے بعد بننا چاہیے تھا کیونکہ راوی اور ستلج سے محروم ہونے کے بعد یہ ناگزیر تھا، ان دریائوں کے علاقے میں آبپاشی کے لیے ٹیوب ویل لگانے کیو جہ سے وہاں پانی کی سطح 80فٹ سے نیچے جاچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم چھ ملین ایکڑ فٹ پانی سٹور کرکے معیشت کو سالانہ 12ارب ڈالر کا فائدہ دے گا ، اگرچہ بھاشا اور دوسرے ڈیم بھی بننے چاہئیں لیکن یہ کالاباغ ڈیم کا متبادل نہیں، خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور سندھ کے اکثر علاقوں کو تکنیکی طور پر صرف کالاباغ ڈیم کے ذریعے پانی فراہم کیا جاسکتا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ کالاباغ ڈیم سے 3600میگاواٹ یعنی 31.5ارب واٹ بجلی صرف 2.50روپے فی یونٹ کی قیمت پر پیدا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم تھرپارکر جیسے سانحات کو روکے گا اور سندھ کو 2.6ملین ایکڑ فٹ اضافی پانی فراہم کرے گا۔ عبدالباسط نے کہا کہ کالاباغ ڈیم پر اتفاق رائے قائم کر کے اہم منصوبہ کو جلد مکمل کیا جا نا چاہئے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.