جنوبی وزیرستان، کانی گرم میں کیپٹن فصیح شہید کے نام سے منسوب قلعہ کا افتتاح ہوگیا
کیپٹن فصیح شہید نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شھادت نوش کیاتھا
جمعرات 21 ستمبر 2017 21:23
(جاری ہے)
افتتاح کی تقریب میں حصہ لینے کے لئے فصیح شہید کے والد بابر آمین بھی لاہور سے مدعو کرکے کانی گرم ائے تھے۔۔کیپٹن فصیح شہید کے نام سے منسوب قلعہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل نعمان ذکریا نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے جوانوں نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کیپٹن فصیح شہید ایک بہادری جوان تھے جس نے نہایت بہادری سے دہشت گردوں پر حملہ کیا ۔اور ان کو بھگانے پر مجبور کیا ۔ان کا کہناتھاکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن فصیح شہید ہوگئے۔ان کا کہناتھا کہ پاک آرمی نے کیپٹن فصیح شہید کے نام سے یہ قلعہ منسوب کیا ہے۔اور رہتی دنیا تک یہ قلعہ اس کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔کیپٹن فصیح شہید کے والد بریگڈئیر ریٹائرڈ بابر آمین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے جواں سال بیٹے کی شھادت پر وہ فخر کرتے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ فصیح شہید ابتداء ہی سے ملک کی خاطر جنگ لڑتے ہوئے جام شھادت نوش کرنا کا خواہش مند تھا ۔ان کا کہناتھا کہ انھوں نے جس بھادری کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اس پر وہ فخر کرتے ہیں۔قبائلی عمائدین نے کیپٹن فصیح شہید کے والد بریگڈئیر ریٹائرڈ بابر آمین کے بیٹے کی شھادت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کیپٹن فصیح شہید سمیت سینکڑوں جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شھادت نوش کی ہے۔ان کا کہناتھا کہ یہ علاقہ بد امنی کا گڑھ تھا مگر پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں سے یہ علاقہ اب پاکستان کا سب سے پرامن علاقہ بن چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.