عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر بلاول بھٹو کی سالگرہ کاکیک کاٹا گیا

جمعرات 21 ستمبر 2017 23:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا جس میں نوید چوہدری، فائزہ ملک، فیصل میر، عابد صدیقی، اشرف بھٹی، افنان بٹ، کے ڈی رانا،شاہدہ جبیں، مخدوم ضیغم اور عمر اکبر خان کے علاوہ دیگر رہنمائوں اور کارکنوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :