این اے120میں 12فیصد ووٹرز کی تصدیق نہیں ہوسکی،الیکشن کمیشن
جمعہ 22 ستمبر 2017 15:00
(جاری ہے)
39پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی تعداد57265تھی۔
30978 مردا ور20959خواتین ووٹرز تھیں،تمام ووٹرز کا ڈیٹا بائیومیڑک مشینوں میں لوڈکیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کل 22181ووٹرز نے ان مشینوں کا استعمال کیا۔19ہزار 5سو ووٹرز کی بائیو میٹرک تصدیق ہوسکی۔جبکہ 2ہزار 646ووٹرز کے انگوٹھوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔تصدیق شدہ ووٹرز کی تعداد88فیصد جبکہ نہ شناخت ہونے والوں کی شرح 12فیصد ہے،ملک میں ووٹرز کی تعداد 9کروڑ 70لاکھ ہے،اس حسابسے ایک کروڑ 16لاکھ ووٹرز کی شاید تصدیق نہ ہوسکے،حلقہ این اے 120میں پڑھے لکھے افراد کی تعداد زیادہ تھی ۔دیہی علاقوں میں مشینوں کے استعمال سے غیر تصدیق شدہ ووٹوں کی تعداد میں اضافہ کا اندیشہ ہے،عام انتخابات میں یہی شرح رہی تو انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھیں گے،2018کے انتخابات میں بائیو میٹرک اور الیکڑانک مشینیں استعمال نہیں ہوںگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.