پیپلز پارٹی نے ایان علی کیلئے تو مظاہرے کئے مگر بے نظیر بھٹو کیلئے کوئی مظاہرہ نہیں کیا،
مشرف کے بیان میں جان ہے، پرویز مشرف اور آصف زرداری اپنی پوزیشن واضح کر یں، مشرف کو اکبر بگٹی کے قتل کا جواب بھی دینا ہے، پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ میں ترمیم کے بعد نواز شریف پارٹی کے صدر بن چکے ہیں، یہ جمہوری قوتوں کی بہت بڑی کامیابی ہے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 22 ستمبر 2017 20:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کوئی عام لیڈر نہیں تھیں ان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری ریاست کی تھی، یہ بھی درست ہے کہ سینیٹر رحمان ملک اور دیگر بھی ان کی سیکیورٹی کے ذمہ دار ہیں۔
مشاہد اللہ خان نے کہا کہ مشرف کو اکبر بگٹی کے قتل کا جواب بھی دیناہے، وکیلوں کو جلائے جانے کا بھی جواب دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کی اہمیت ایان علی سے زیادہ ہے، پیپلز پارٹی والے ایان علی کیلئے تو مظاہرے کرتے رہے مگر بے نظیر بھٹو کیلئے کوئی مظاہرہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ میں ترمیم کے بعد نواز شریف پارٹی کے صدر بن چکے ہیں، یہ جمہوری قوتوں کی بہت بڑی کامیابی ہے، یہ بل متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے آیا تھا، ترمیم کی مخالفت کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا کہ انہوں نے جمہوریت دشمنی کیوں کی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا راستہ روکنے کا مطلب 20کروڑ عوام کا راستہ روکنا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.