یو ایس ایڈ کی ڈپٹی ڈائریکٹر برائے سندہ و بلوچستان ڈینسی اے ہربل کی رکنِ قومی اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہائوس کراچی میں ملاقات
جمعہ 22 ستمبر 2017 23:30
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران مختلف امور خصوصا تعلیم اور سندہ کے سیلاب متاثرہ علاقے لاڑکانہ، خیرپور، سکھر، قمبر شہدادکوٹ، دادو، جیکب آباد اور کشمور میں یو ایس ایڈ کے کردار اور اس کی حاصلات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں موجود سینیئر صوبائی وزیر برائے خوراک و پارلیمانی امور نثار احمد کھڑو، رکنِ قومی اسمبلی اعجاز احمد جکھرانی، سیکریٹری تعلیم عزیز احمد عقیلی، چیئرمین پی اینڈ ڈی وسیم احمد، ڈائریکٹر یو ایس ایڈ پروگرام، ڈولپمنٹ اسسٹنٹ یو ایس ایڈ سندہ ذوالفقار اے گورڑ اور ایڈم نے اتفاق کیا اور یقین دہانی کرائی کہ حکومت سندہ کے اشتراک سے جاری تمام پروگرامز مقررہ مدت کے اندر مکمل کیئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.