راجگال پوسٹ پر دہشت گردوں کی سرحد پار فائرنگ سے کمانڈنگ آفیسر شہید ہو گیا ،آئی ایس پی آر

ہفتہ 23 ستمبر 2017 14:27

راجگال پوسٹ پر  دہشت گردوں کی سرحد پار فائرنگ سے  کمانڈنگ آفیسر شہید ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) راجگال پوسٹ پر دہشت گردوں کی سرحد پار فائرنگ سے لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہو گئے ‘ 22 سالہ لیفٹیننٹ ارسلان عالم نئی قائم ہونے والی پوسٹ پر کمانڈنگ آفیسر تعینات تھے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نئی قائم ہونے والی پوسٹ راجگال پر دہشت گردوں کی سرحد پر فائرنگ سے لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہو گئے۔ لیفٹیننٹ ارسلان عالم نئی قائم ہونے والی پوسٹ پر کمانڈنگ آفیسر تعینات تھے۔ شہید ارسلان عالم کی عمر 22 سال تھی۔ …